غیررجسٹرد ڈنجی اسکولوں کیخلاف کارروائی ہو گی ،رفعیہ جاوید

ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے نجی اسکولوں کی تجدید کا سلسلہ جاری

منگل 14 مئی 2024 21:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے 2مئی سے 13مئی کے دوران ڈائریکٹوریٹ میں نجی اسکولوں کی جانب سے رجسٹریشن اور ان کی تجدید کے لئے جمع کروائی گئی درخواستوں پر کاروائی کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ کی معائنہ کمیٹیوں نے 42 نجی اسکولوں کے دورے کے بعد اپنی رپورٹ جمع کروائی جس کے مطابق 2نئے اسکولوں کو جو محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کئے گئے معیار کو پورا کرتے تھے کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دئے گئے، جبکہ 12 اسکولوں کی رجسٹریشن کی انسپیکشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں تجدید کی گئی ہے اور 13 اسکولوں کو انکی دستاویزات اور دیگر کمیوں جس میں سائنس لیب ، لائبریری، کمپیوٹر لیب اور دیگر سہولیات نا ہونے کے باعث انہیں خطوط جاری کئے گئے ہیں کہ وہ ان کمیوں کو دور کریں تاکہ قانون کے مطابق ان اسکولوں کی رجسٹریشن اور ان کی تجدید کی درخواستوں پر عملدرآمد کیا جاسکے۔

(جاری ہے)

اس کے ساتھ ساتھ 15 نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کی درخواستوں کو محکمہ تعلیم کی جانب سے مقرر کئے گئے معیار پر پورا نا اترنے کے باعث مسترد کرکے ان اسکولوں کے مالکان کو خطوط جاری کردئے گئے ہیں کہ وہ اپنے اسکولوں کو ایسی عمارتوں میں منتقل کریں جو محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کئے گئے معیارپر پورا اترتی ہوں۔ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رفعیہ جاوید نے شہر بھر میں چلنے والے غیر رجسٹرڈ اسکولوں کی انتظامیہ کو تنبیہ جاری کی ہے کہ وہ رجسٹریشن کے لئے درخواستیں فی الفور ڈائریکٹوریٹ میں جمع کروائیں ورنہ ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائے جائے گی، والدین سے بھی گزارش کیجاتی ہے کہ وہ غیر رجسٹرڈ اسکولوں میں اپنے بچوں کے داخلے نا کروائیں۔ #

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال سمسٹر بہار میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا مختلف شعبہ جات میں نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تیسری تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا  کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کا کانووکیشن 29مئی کو منعقد ہوگا

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

لاہوربورڈ کی شہر بھر میں قائم 54 پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے الحاق میں توسیع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع