چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

بدھ 15 مئی 2024 23:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹI- سالانہ 2024کے سلسلہ میں مختلف امتحانی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے امتحانی مراکز کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تعلیمی بورڈ، راولپنڈی محمد عدنان خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق اور حکومتِ پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹI-خوش اسلوبی سے منعقد ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

تمام امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔ میرٹ اور شفافیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے زیرو ٹارلینس پالیسی کے مطابق ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر باہمی حکمتِ عملی سے بوٹی مافیا کو شکستِ فاش دینے میں کامیاب ہوئے۔ آخر میں انہوں نے امتحانی عملے کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے فرائض منصبی انتہائی ایمانداری اور دیانتداری سے سرانجام دیں۔ امتحانی ڈیوٹی ایک قومی فریضہ ہے جس کی ادائیگی کیلئے ہم سب کو ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے اور خلوصِ نیت سے اسے سرانجام دینا چاہیے۔ \378

Browse Latest Health News in Urdu

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ میلہ مویشیاں کا افتتاح ہو گیا

پلاک کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی میں پنجابی مشاعرے کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..