پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

بدھ 15 مئی 2024 23:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘‘کے موضوع پر دو روزہ ہائبرڈ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا انعقادالرازی ہال میں کیا گیا۔ اس موقع پر سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی،و ائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہورڈاکٹر ساجد محمود شہزاد، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستان ریسرچ سینٹر فار اے کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر خالد تیمور اکرم ، چیئرپرسن شعبہ سیاسیات پروفیسر ڈاکٹر ارم خالد، فیکلٹی ممبران، محققین اور طلبائوطالبات نے شرکت کی۔

کانفرنس میں مقررین نے جمہوری طرز عمل اور حکمرانی کے خیال سیر حاصل بات چیت کی۔مقررین نے اس بات کو اجاگر کیا کہ نہ صرف مشرق بلکہ مغرب میں بھی جمہوری اصولوں پر نظر ثانی کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

کانفرنس کے سیشنز میں ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے استعمال اور جدیددور میں انفارمیشن مینجمنٹ کے استعمال پر روشنی ڈالی گئی۔ اپنے خطاب میںپروفیسرڈاکٹر ارم خالد نے بہترین کانفرنس کے انعقاد پر پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سعید ہاشمی اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں 90 سے زائد قومی اور بین الاقوامی تحقیقی مقالے پیش کئے جارہے ہیں جس میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے پائیدار ترقی سے لے کر پاکستان اور دنیا میں جمہوری ادارہ جاتی نظام کو برقرار رکھنے میں اداروں اور تنظیموں کے کردار تک کے مختلف موضوعات شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

انٹرکے امتحانات: سال دوئم کے حیوانیات کا پرچہ آوٹ کرنے میں خاتون ممتحن ملوث نکلیں

راولپنڈی  تعلیمی بورڈ کا منسوخ ہونے والے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

آئی جی جیل خانہ جات کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا، پروفیسرڈاکٹر خالد محمود

انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈراولپنڈی نے پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

یونیورسٹی آف سرگودھا نے معیاری تحقیقی کام پر269فیکلٹی ممبران کو ریسرچ ایوارڈ زسے نواز ا

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا،وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے ریڈیو سنٹرکی 22ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کے ریڈیو سنٹرکی 22ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

سندھ زرعی یونیورسٹی کی زرعی ترقی کے لیے کسانوں کی رجسٹریشن مہم کے آغاز کا فیصلہ

آغا خان یونیورسٹی، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نوجوانوں کوغیر متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے کوشاں