پنجاب کے 567 سکولوں میں کوئی ٹیچر نہ ہونے کا انکشاف ‘اڑھائی ہزار سکولوں میں صرف ایک‘ایک ٹیچردستیاب

صوبے میں سرکار کی جانب سے چلائے جارہے 567 سکولوں میں اس وقت ایک بھی ٹیچر موجود نہیں ہے ‘13 ہزار سرکاری اسکولوں کو پرائیوٹ شعبے کے تعاون سے چلانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے.سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

جمعہ 17 مئی 2024 16:02

پنجاب کے 567 سکولوں میں کوئی ٹیچر نہ ہونے کا انکشاف ‘اڑھائی ہزار سکولوں میں صرف ایک‘ایک ٹیچردستیاب
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔17مئی۔2024 ) ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 567 سکولوں میں کوئی ٹیچر نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور اڑھائی ہزار سکولوں میں صرف ایک، ایک ٹیچر دستیاب ہے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے موصول ڈیٹا میں انکشاف ہوا ہے کہ صوبہ پنجاب کے اڑھائی ہزار سرکاری سکولوں میں صرف ایک، ایک ٹیچر دستیاب ہے.

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق صوبے میں حکومت کی جانب سے چلائے جارہے 567 سکولوں میں اس وقت ایک بھی ٹیچر موجود نہیں ہے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 13 ہزار سرکاری اسکولوں کو پرائیوٹ شعبے کے تعاون سے چلانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے.

اس سلسلے میں پہلے مرحلے میں زیرو ٹیچر اور سنگل ٹیچر والے 50 طلبا کے حامل سکولوں کو پیما کے حوالے کیا جائے گا دوسرے مرحلے میں چار ہزار 453 سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کیا جائے گا جبکہ تیسرے مرحلے میں 2 ہزار 903 سکولوں کو این جی اوز کے حوالے کیا جائے گا.

Browse Latest Health News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا،وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے ریڈیو سنٹرکی 22ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

سندھ زرعی یونیورسٹی کی زرعی ترقی کے لیے کسانوں کی رجسٹریشن مہم کے آغاز کا فیصلہ

آغا خان یونیورسٹی، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نوجوانوں کوغیر متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے کوشاں

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا نے   50طلباء و طالبات کو قائد اعظم وظائف کا  اہل قرار ..

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

ہایئر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعہ بلوچستان کے مختلف شعبہ جات کے طلباو طالبات  کے درمیان  تقریری مقابلوں ..

پنجاب یونیورسٹی ایشیا ء میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ادارہ قرار

جامعہ مہران جامشورو میں "زمین کا بنجر ہونا، خشک سالی اور اقدامات" کے موضوع پر    عالمی ماحولیاتی کانفرنس ..

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کل پریس کانفرنس کریں گے

پنجاب یونیورسٹی ریڈیوسنٹر ایف ایم104.6کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریب کل ہوگی