پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ’ مصنف سے ملاقات‘پر سیشن کا انعقاد

جمعہ 17 مئی 2024 17:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ’’مصنف سے ملاقات‘‘ پر خصوصی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں دو نامور مصنفین ڈاکٹر محمد احسن رانا اور پروفیسر ڈاکٹر ناصر عباس نیئر نے اپنی خوبصورت تخلیقات پیش کیں۔

(جاری ہے)

لمز سوشل پالیسی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد احسن رانا نے اپنی کتاب ’ہیں کواکب کچھ ‘پر گفتگو کرتے ہوئے فلاحی سرمایہ داری اور پاکستان کی معیشت اور معاشرے پر اس کے اثرات پربات چیت کی۔

انسٹیٹیوٹ آف اردو لینگویج اینڈ لٹریچر کے پروفیسر ڈاکٹر ناصر عباس نیئر نے اپنی کتاب ’’نوآبادیات، جدیدیت اور اردو ادب‘‘ پیش کی۔ انہوں نے جدید اردو ادب کی رفتار کو تشکیل دینے میں نوآبادیاتی جدیدیت کے ناگزیر کردار پر زور دیا۔چیف لائبریرین پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی نے مصنفین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنی مہارتوںکے اشتراک سے حاضرین کے تعلیمی تجربے کو تقویت بخشی۔

Browse Latest Health News in Urdu

انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈراولپنڈی نے پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

یونیورسٹی آف سرگودھا نے معیاری تحقیقی کام پر269فیکلٹی ممبران کو ریسرچ ایوارڈ زسے نواز ا

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا رکرنا ہوگا،وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے ریڈیو سنٹرکی 22ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹر ایف ایم 104.6کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

سندھ زرعی یونیورسٹی کی زرعی ترقی کے لیے کسانوں کی رجسٹریشن مہم کے آغاز کا فیصلہ

آغا خان یونیورسٹی، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نوجوانوں کوغیر متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے کوشاں

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا نے   50طلباء و طالبات کو قائد اعظم وظائف کا  اہل قرار ..

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

ہایئر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعہ بلوچستان کے مختلف شعبہ جات کے طلباو طالبات  کے درمیان  تقریری مقابلوں ..

پنجاب یونیورسٹی ایشیا ء میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ادارہ قرار

جامعہ مہران جامشورو میں "زمین کا بنجر ہونا، خشک سالی اور اقدامات" کے موضوع پر    عالمی ماحولیاتی کانفرنس ..