پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام انٹرنپینورشپ گالا کا انعقاد

بدھ 22 مئی 2024 21:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2024ء) پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام طلبائوطالبات میں کاروباری صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے انٹرنپنیورشپ گالا 2024ء کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ممبر قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک، سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی، معروف شاعر سید سلمان گیلانی، چیئرمین راوی اربن ڈویولپمنٹ اتھارٹی سید اظفر علی ناصر، سابق وزیر صحت ڈاکٹر سعید الٰہی ،سی ای اورحیم سٹور رانا عبدالرافع، ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم حیدر، فیکلٹی ممبران اور طلبائوطالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شائستہ پرویز ملک کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کے اندر کاروبار کرنے کا جذبہ پیدا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ جاب تلاش کرنے کی بجائے نوکریاں دینے والے بن سکیں۔

(جاری ہے)

عابد شیر علی نے طلباء کے سٹالز کا دورہ کرتے ہوئے ان کی کوششوں کوخراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی پاکستان کی بہترین درسگاہ ہے جس نے ہر شعبے میں بہترین لوگ پید اکئے۔

پروفیسر ڈاکٹر سلیم حیدر نے کہا ایگریکلچرل سائنسز میں بہترین اساتذہ طلباء کی رہنمائی کیلئے موجود ہیںجس کے باعث شعبہ نے بہت جلدکیو ایس رینکنگ میں اپنا مقام حاصل کیا ۔ انہوں نے بہترین تقریب کے انعقاد پر ڈاکٹر بلال چٹھہ، ڈاکٹر شناور وسیم علی، ڈاکٹر محمد علی کلاسرا، محمد ارسلان عباس اور محمد زبیر مقصود کی کوششوں کو سراہا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب   اور سندھ کے اعلیٰ تعلیمی اداروں  کیلئے پیشہ ورانہ صلاحیت کی تعمیر کی ضروریات کی   رپورٹ  جاری

پنجاب اور سندھ کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کیلئے پیشہ ورانہ صلاحیت کی تعمیر کی ضروریات کی رپورٹ جاری

پنجاب یونیورسٹی شعبہ گرافک ڈیزائن کے زیر اہتمام گپ شپ کے موضوع پر سیمینار

پنجاب یونیورسٹی شعبہ گرافک ڈیزائن کے زیر اہتمام گپ شپ کے موضوع پر سیمینار

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام کتابوں پر تعارفی پروگرام کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام کتابوں پر تعارفی پروگرام کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام کتابوں پر تعارفی پروگرام

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام کتابوں پر تعارفی پروگرام

پنجاب یونیورسٹی شعبہ گرافک ڈیزائن کے زیر اہتمام ’گپ شپ‘ کے موضوع پر سیمینار

پنجاب یونیورسٹی شعبہ گرافک ڈیزائن کے زیر اہتمام ’گپ شپ‘ کے موضوع پر سیمینار

ڈاکٹرمحمد یوسف کی تصنیف ریسرچ، ثقافت اور تہذیب کے لیے اہم سنگ میل ہے ۔ وزیرتعلیم رانا سکندر حیات

ڈاکٹرمحمد یوسف کی تصنیف ریسرچ، ثقافت اور تہذیب کے لیے اہم سنگ میل ہے ۔ وزیرتعلیم رانا سکندر حیات

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی     امپیکٹ رینکنگ 2024  میں دنیا کی 2175جامعات میں  ساتویں نمبر پر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی امپیکٹ رینکنگ 2024 میں دنیا کی 2175جامعات میں ساتویں نمبر پر

پنجاب یونیورسٹی کے نائب قاصد کی موت کی انکوائری کروائی جائی: ملازمین

پنجاب یونیورسٹی کے نائب قاصد کی موت کی انکوائری کروائی جائی: ملازمین

ویٹرنری یونیورسٹی کا BRIFT Consultancy کے ساتھ ٹریننگ رومز، رہا

ویٹرنری یونیورسٹی کا BRIFT Consultancy کے ساتھ ٹریننگ رومز، رہا

ویٹرنری یونیورسٹی نے ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق امپیکٹ

ویٹرنری یونیورسٹی نے ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق امپیکٹ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ اور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے درمیان معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ اور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے درمیان معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی شعبہ افزائش نباتات و جینیات کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ افزائش نباتات و جینیات کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد