5 Mint - Joke No. 1481

پانچ منٹ - لطیفہ نمبر 1481

ایک صاب دفتر سے تھکے ماندے گھر واپس آئے انہیں سخت بھوک لگ رہی تھی۔ بیوی نے بتایا کہ بس تھوڑی ہی دیر میں کھانا تیار ہو جائے گا۔ اسی انتظار میں کافی دیر گذر گئی مگر کھانا نہ سامنے آیا تو صاحب غصے سے تنک کر بولے۔ ”بیگم !اس سے بہتر ہے کھانا کسی ہوٹل میں ہی جا کر کھالوں۔ “ بیوی کی تیز آواز آئی۔ ”بس پانچ منٹ “۔ شوہر نے جل کر کہا۔ ”کیا پانچ منٹ میں کھانا تیار ہو کر میرے سامنے آجائے کیا؟“ ”نہیں نہیں !پانچ منٹ میں میں ہوٹل کے لئے تیار ہو جاؤں گی۔ “بیوی کی آواز سنائی دی۔

مزید لطیفے

ایک شخص قبرستان میں

Aik shakhs qabristan mein

عصمت چغتائی

ismat chughtai

فلسفی

Falsfi

نام

naam

ڈاکڑ

Doctor

انٹرویو

Interview

باپ بیٹے سے

Baap bete se

ایک بڑھیا

aik budiya

بلڈنگ کی اٹھارہویں منزل

building ki atharvi manzil

مشہور شاعر

mashoor shayar

لڑکا اپنی کزن سے

larka apni cousin se

ٹریفک کانسٹیبل

traffic constable

Your Thoughts and Comments