Adakaar - Joke No. 644

اداکار - لطیفہ نمبر 644

ایک فلمی اداکار نے اپنے بیٹے سے اس کی پروگریس رپورٹ لیتے ہوئے کہا:”بیٹا! مجھے یقین ہے کہ تم نے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہو گی“۔ بیٹے نے جواب دیا: ”بالکل ابو! اسکول والے مجھے مزید ایک سال کے لئے اسی کلاس میں سائن کرنا چاہتے ہیں“۔

Urdu Jokes