Aik Aurat Apni Puroosan Sai

ایک عورت اپنی پڑوسن سے

”ایک عورت اپنی پڑوسن سے کہہ رہی تھی کہ میرے شوہر کتابیں لکھتے ہیں اور ان کے ہر لفظ کی قیمت دو روپے ہوتی ہے۔“ دوسری عورت نے کہا۔ ”میرے شوہر بھی لکھتے ہیں اور ان کے ہر لفظ کی قیمت کبھی کبھی سینکڑوں روپے اور کبھی کبھی ہزاروں روپے ہوتی ہے۔“ پہلی عورت حیرانی سے بولی۔ ”تمہارے شوہر کیا لکھتے ہیں؟“ دوسری عورت: ”وہ چیک لکھتے ہیں۔“

Your Thoughts and Comments