Siyasatdan

سیاستدان

ایک سیاستدان رات گئے گھر واپس آیا تو اس کی بیوی بہت غرائی اورپوچھا۔ ”اتنی رات گئے تک کہاں رہے؟“ سیاستدان کہنے لگا۔ ”میں سنیٹرمیک گورن کے ساتھ نئے ٹیکس بل پر کام کر رہا تھا۔ “ ”اچھا توکوئی بات نہیں۔“ اس کی بیوی کہنے لگی ۔”اندر آجاؤ لیکن سب سے پہلے باتھ روم میں جاؤ اور اپنے قمیض کے کالر سے سنیٹرمیک گورن کی لپ سٹک کا داغ صاف کرو۔“

Your Thoughts and Comments