Aik Mahir - Joke No. 718

ایک ماہر - لطیفہ نمبر 718

ایک ماہر ازدوجیات چند شہریوں کو لیکچرار دے رہا تھا۔ ”اگر کسی شخص کی بیوی سادہ لوح ہو اور وہ شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کی بیوی چالاک ہو جائے تو وہ کھڑا ہو جائے۔

(جاری ہے)

“ سب خاموش رہے‘ ایک آدمی اٹھا تو ماہراز دواجیات نے کہا۔ ”اچھا تو آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیوی چالاک ہو جائے؟“ وہ آدمی گھبرا کر بیٹھ گیا اور بولا۔”میں یہ سمجھا تھا کہ وہ ہلاک ہو جائے۔

Urdu Jokes