Aik Dost - Joke No. 1144

ایک دوست - لطیفہ نمبر 1144

ایک دوست (دوسرے سے) ”اچھا بھئی یہ تو بتاوٴ کہ سب سے زیادہ کتابوں کا مصنف کون ہے؟“ ”واہ یہ بھی کوئی مشکل بات ہے۔ سب سے زیادہ کتابوں کا مصنف تو ختم شد ہے۔ تب ہی تو ہر کتاب کے آخر پر لکھا ہوتا ہے۔“

Urdu Jokes