Aik Dost Doosre Dost Se - Joke No. 541

ایک دوست دوسرے سے - لطیفہ نمبر 541

ایک دوست (دوسرے سے) :”سمجھ میں نہیں آتا کہ شاہد نے اتنی زبردست دوڑ کیسے جیت لی“۔ دوسرا دوست:”اس کے باپ نے کہا تھا اگر وہ دوڑ نہ جیت سکا تو اسے نہانا پڑے گا“۔

Urdu Jokes