Aik Sahib - Joke No. 1209

ایک صاحب - لطیفہ نمبر 1209

ایک صاحب اپنے دوست کے گھر ملنے گئے۔ ان کے لڑکے نے جو بے حد شریر تھا ان کو کمرے میں لے جا کر بٹھایا۔ تھوڑی دیر بعد اوپر سے شور کی آواز سنائی دی۔ دوست نے لڑکے سے پوچھا۔ ”اوپر شور کیسا ہے؟“ لڑکے نے کہا۔ ”کچھ نہیں‘ امی منے کی پتلون فرش پر پٹخ رہی ہے۔“ ”مگر پتلون پٹخنے سے ایسی آواز پیدا نہیں ہوتی۔“ دوست نے کہا۔ لڑکے نے لا پرواہی سے کہا۔ ”ممکن ہے منا بھی پتلون کے اندر ہی ہو۔“

مزید لطیفے

استاد نصیر سے

ustaad naseer se

بھکاری

bhikari

کنجوس سیٹھ سے

Kanjoos seth se

ایک صاحب

Aik sahib

شرم کسے آئے

sharam kaise aaye

شکاری

Shikari

استاد عمران سے

Ustaad imran se

بارش

barish

پڑوسی دوسرے سے

parosi dusre se

لڑکی اپنی سہیلی سے

Larki apni saheli se

مالک فوت ہو گیا

Malik foat hogea

ضرورت ملازمت

Zaroorat mulazmat

Your Thoughts and Comments