Beta - Joke No. 1272

بیٹا - لطیفہ نمبر 1272

بیٹا: ماں ماں دس روپے دینا باہر فقیر کو دیتے ہیں۔ ماں : کہاں ہے فقیر؟ بیٹا: وہ گلی کے کونے میں کھڑا قلفیاں بیچ رہا ہے۔

Urdu Jokes