Aik Pagal - Joke No. 1219

ایک پاگل - لطیفہ نمبر 1219

ایک پاگل : ”یار حیرت کی بات ہے کہ انڈے میں سے چوزہ کیسے نکل آتا ہے؟“ دوسرا پاگل بولا۔ ”اس سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ چوزہ انڈے میں داخل کیسے ہو جاتا ہے۔“

Urdu Jokes