Aik Sahib - Joke No. 993
ایک صاحب - لطیفہ نمبر 993
(جاری ہے)
جب انہیں متعلقہ چےئرمین کا جوابی خط ملا جس میں اس نے متعقلہ قصور وار افراد کی گوشمالی کا وعدہ کیا تھا اور اپنی کمپنی کے جہاز پر سفر کرنے کے لئے ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور یقین دلایا تھا کہ آئندہ انہیں کسی قسم کی پریشانی نہیں ہو گی۔
آخر میں ایک مرتبہ پھر معافی چاہی گئی تھی۔ خط پڑھ کر وہ صاحب بہت خوش ہوئے۔ خط دوبارہ لفافے میں ڈالتے ہوئے ان کی نظر ایک چٹ پر پڑی جو کہ لفافے کے ایک کونے میں پڑی تھی۔ اسے نکال کر پڑھا تو لکھا تھا۔ ”اس گدھے کو سامان کی گمشدگی والا خط بھجوا دو بحکم چےئرمین!“Urdu Jokes

پانچ منٹ
5 Mint

انسپکٹر صاحب
Inspector Sahab

ماں بیٹی سے
Maa Beti Se

انشااللہ
Inshallah

یادداشت
Yadasht

سیٹھ
Saith
Urdu Jokes
ماں منے سے
Maan Munne Se
ایک صاحب دوسرے سے
Aik shaib dosray se
زبان کی اہمیت
zuban ki ahmiyat
نمائش
numaish
نوکری
Naukri
گدھے کا گوشت
gadhe ka gosht
Urdu Paheliyan
پہلے پانی اسے پلاؤ
pehly pani usy pilao
دھرتی ہی سے رشتہ جوڑے
dharti hi se rishta jory
یا وہ آتا ہے یا وہ جاتا ہے
ya wo aata hai ya wo jata hai
ننھا منا بڑا دلیر
nanha munna bada daler
جانور اک ایسا بھی دیکھا۔۔۔
janwar aik aisa bhi dekha
اک شے دونوں رنگ دکھائے
ek shai dono rang dikhaye