Anwar - Joke No. 1503

انور - لطیفہ نمبر 1503

شرابیوں کی ایک ٹولی رات گئے شراب خانے کے راستہ میں ایک مکان کے سامنے ٹھہری۔ اور ایک شرابی اس مکان کا دروازہ پیٹ پیٹ کر چلانے لگا” انور بھائی ! انور بھائی ! اوپر کی منزل سے ایک خاتون نے جھانک کر دیکھا اور پو چھا۔ کون ہے کیا بات ہے؟شرابی نے پوچھا”کیا انور بھائی کا یہی مکان ہے ْ“ جواب ملا”ہاں یہی ہے کیوں کیا بات ہے؟شرابی نے جھومتے ہوئے کہا تو پھر نیچے تشریف لائیے اور ہم میں سے انور بھائی کو پہچان کرلے جائیں تاکہ باقی لوگ اپنے گھروں کو جا سکیں۔

مزید لطیفے

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird se

ایک شخص اپنے دوست سے

Aik shakhs apne dost se

نیا فیشن

naya fashion

مریض ڈاکٹر سے

Mareez Doctor se

ایک آدمی نوکری

aik aadmi naukri

شوہر بیوی سے

Shohar biwi se

بھکاری بس سٹاپ پر

Bhikaar bus stop per

باپ بیٹے

baap betay

مریض ڈاکٹر سے

Marez Doctor se

یاداشت

Yaadasht

ضرورت نوکری

zaroorat nokari

شادی شدہ جوڑا

Shadi Shuda Jora

Your Thoughts and Comments