Baap Bete Se - Joke No. 1190

باپ بیٹے سے - لطیفہ نمبر 1190

باپ (بیٹے سے) ”بتاوٴ کن کن ملکوں میں زیادہ سونا پایا جاتا ہے؟“ بیٹے نے کہا۔ ”جن ملکوں میں راتیں لمبی اور دن چھوٹے ہوتے ہیں۔“

Urdu Jokes