Beta - Joke No. 1091

بیٹا - لطیفہ نمبر 1091

بیٹا: امی آپ مجھے روز سکول کیوں بھیجتی ہیں۔ امی: تا کہ تم گدھے سے انسان بن جاوٴ۔ بیٹا: مگر امی ماسٹر صاحب تو ہر روز مجھے مرغا دیتے ہیں۔

Urdu Jokes