Train - Joke No. 784
ٹرین - لطیفہ نمبر 784
(جاری ہے)
انہوں نے سوچا کہ جب ٹرین پلیٹ فارم پر آ رہی ہے تو پھر یہاں رکنا خطرناک ہے۔ ٹرین آئی مگر جناب وہ پٹری پر آئی ۔
یہ ریل انتظامیہ نے دھوکا کیا اور جھوٹ بولا۔ تمام سکھ یہ سمجھتے رہے آخری وقت تک کہ شاید اب ٹرین پلیٹ فارم پر چڑھ جائے مگر ایسا نہ ہوا اور سب ٹرین کے نیچے آ کر کچلے گئے۔ صحافی نے پوچھا کہ سردار جی! آپ کیسے زندہ بچ گئے۔ سردار جی آہ بھر کو بولے کہ ہماری تو قسمت ہی خراب ہے ہے میں آیا تھا یہاں خودکشی کرنے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کر میں ایک جگہ پٹری پر سر رکھ کر لیٹا ہوا تھا کہ ٹرین کے نیچے آ جاوٴں۔ جب میں نے سنا کہ ٹرین پلیٹ فارم نمبر 2 پر آ رہی ہے تو جناب میں وہاں سے اٹھ کر آ کر پلیٹ فارم پر لیٹ گیا۔ یوں جناب! ٹرین آئی پٹری پر اور میں بچ گیا۔Urdu Jokes
Urdu Jokes
ایک دوست دوسرے سے
Aik Dost dusre dost se
صحیح اندازہ
sahih andaza
ایک بچے کے دادا
Aik bache ke dada
ایک پولیس انسپکٹر
Aik police inspector
مقدمہ
muqadma
آلو
Aalo
Urdu Paheliyan
اک رہ پہ دو بہنیں جائیں
ek raah pe do behne jaye
جو بھی اس پر آنکھ جمائے
jo bhi us par aankh jamaye
اک حد تک تو گرمی کھائے
ek hud tak tu garmi khaye
لکڑی کی ڈبیہ جب ہاتھ آئی
lakdi ki dibiya jab hath ai
گن کر دیکھا تو وہ ایک
gin kar dekha tu wo aik
دیکھا ایسا ایک مکان
dekha aisa ek makan
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos