Shohar Aur Biwi - Joke No. 1203

شوہر اور بیوی - لطیفہ نمبر 1203

شوہر اور بیوی کو بذریعہ ڈاک کسی فلم کے دو ٹکٹ ملے۔ ان کے ساتھ کسی قسم کی کوئی تحریر نہیں تھی۔ یہاں تک کہ بھیجنے والے کا نام بھی نہیں تھا۔ شوہر اور بیوی کے درمیان بحث شروع ہو گئی۔ شوہر کا کہنا تھا کہ ٹکٹ اس کے کسی دوست نے بھیجے ہیں جبکہ سہیلی کا اصرار تھا کہ یہ ٹکٹ اس کی کسی سہیلی نے بھیجے ہیں۔ آخر دونوں نے قلمی دیکھی۔ واپسی پر گھر کا تمام قیمتی سامان غائب تھا اور ایک کاغذ پر لکھا تھا۔ ”فلم دیکھنے کا شکریہ۔“

مزید لطیفے

ہاسپیٹل کا انچارج

Hospital Ka Incharge

پہلا دوست

Pehla dost

مالک مکان کرائے دار

Malik Makan Karaye dar

وزیر تعلیم

Wazir e taleem

دعویٰ

Daewa

سینڈوچ

sandwich

شادی شدہ

shadi shuda

استاد شاگرد سے

ustaad shagird se

گانا

gana

گرما گرم مونگ پھلی

Garma Garam Mong Phali

مالکن

Malkin

ترقی

taraqqi

Your Thoughts and Comments