Doctor - Joke No. 909
ڈاکٹر - لطیفہ نمبر 909
(جاری ہے)
”اگر تم چاہتے ہو کہ میں رات کے وقت تمہارے بلانے پر تمہاری ہاں آتا رہوں تمہیں بھی ابھی اور اسی وقت میرے پاس آنا پڑے گا۔“ پلمبر نے شکست تسلیم کر لی اور تھوڑی ہی دیر میں وہ اپنے اوزاروں کا تھیلا لے کے آموجودہ وا۔
”کیا پریشانی ہے؟“ پلمبر نے پوچھا۔ ”ٹوائلٹ بلاک ہو گیا ہے۔“ ڈاکٹر نے بتایا۔ پلمبر نے ٹوائلٹ کو چاروں طرف سے گھوم کر دیکھا۔ ادھر ادھر تھپتھپایا دو ایک گھونسے مارے۔ پھر تھیلے سے دو کیلیں نکال کر اس میں ڈال دیں۔ ”اگر صبح تک ٹوائلٹ کام نہ کرے۔“ اس نے ڈاکٹر جیسے انداز میں کہا۔ ”مجھے فون کر دیں۔“ اور اپنا تھیلا اٹھا کر وہاں سے چل دیا۔Urdu Jokes

شوہر بیوی سے
Shohar Biwi Sai

چیونگم
Chewing Gum

انشااللہ
Inshallah

ایک ڈاکو
Aik Daku

سوراخ
Sorakh

ایک پرانی
Aik Purani
Urdu Jokes
ڈاکڑ مریض سے
dr mareez se
پروفیسر
professor
سکول رپورٹ
School report
پولیس
Police
استاد شاگرد سے
ustaad shagird se
سیکرٹری اور افسر
secretary and officer
Urdu Paheliyan
اک شے کے ہیں پوت ہزار
ek shai ke hen poot hazar
کون ہے وہ پہنچانو تو تم
kon he wo pehchano tu tum
کبھی اٹھایا کبھی بٹھایا
kabhi uthaya kabhi bithaya
کوئی بادل اور نہ سایا
koi badal or na saya
دھرتی ہی سے رشتہ جوڑے
dharti hi se rishta jory
ڈبیا سے نکلا جس نے بھی کھولی
dibya se nikla jis ne bhi kholi