Fouji Instrakter - Joke No. 1104

فوجی انسٹر کٹر - لطیفہ نمبر 1104

فوجی اانسسٹرکٹر: (سپاہی سے) اگر تم مسلسل مغرب میں چلتے رہے تو کہاں پہنچو گے؟ سپاہی: (جلدی سے) غروب ہو جاوٴں گا جناب۔

Urdu Jokes