Islamabad Se Lahore - Joke No. 902

اسلام آباد سے لاہور - لطیفہ نمبر 902

اسلام آباد سے لاہور بس کے ذریعے سفر کے دوران آصف صاحب کو ایسی سیٹ ملی جہاں ایک عورت بھی بیٹھی ہوئی تھی جس نے مسحورکن خوشبووالا سینٹ لگا رکھا تھا۔ لاہور پہنچنے سے ذرا پہلے آصف صاحب نے اس عورت کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا۔ ”آپ کون سا سینٹ استعمال کرتی ہیں میں بھی اپنی بیوی کے لئے خریدنا چاہتا ہوں…“ بس اسٹاپ پر رک چکی تھی عورت اپنا بیگ سنبھال کر اٹھتے ہوئے بولی۔ ”اگر میں آپ کی جگہ ہوتی تو اپنی بیوی کے لئے سینٹ نہ خریدتی … اگر آپ اپنی بیوی کے لئے یہ سینٹ خریدیں گے تو ہر شخص اس سے یہی سوال کرے گا۔“

مزید لطیفے

ماں نے آواز دی

Maa ne awaz di

تشویش

tashweesh

لیڈی ٹیچر

Lady Teacher

ماہر نفسیات

Mahir e Nafsiyat

کھٹا کھٹا سا دودھ

khatta khatta sa doodh

ایک لڑکا

Aik Larka

ایک صاحب دوسرے سے

Aik shaib dosray se

یاداشت

Yaadasht

ڈاکڑ اور مریض

Dr aur mareez

قابل داد

qabil e daad

بینشن

pension

مہمان

Mehman

Your Thoughts and Comments