Likha Huwa Khayal

لکھا ہوا کھیل

ایک صاحب کا لکھا ہوا کھیل بری طرح فلاپ ہوا۔ ان سے جب پوچھا گیا کہ ان کا لکھا ہوا کھیل ناکام کیوں ہوا۔ “ تو انہوں نے جواب دیا۔ ”اصل میں جس تھیٹر میں یہ کھیل پیش کیا گیا۔ اس کی تعمیر ہی غلط ہوئی تھی۔ کھیل دیکھنے والوں کی کرسیوں کا رخ سٹیج کی طرف تھا… اس لئے وہ کھیل دیکھنے اور پھر اسے نا پسند کرنے پر مجبور تھے۔ “

Your Thoughts and Comments