Aik Bacha Ro Raha Tha - Joke No. 1354

ایک بچہ رو رہا تھا - لطیفہ نمبر 1354

ایک بچہ رورہا تھا۔ باپ نے رونے کا سبب پوچھا تو بچے نے کہا۔ ”ایک روپیہ دیجئے تب بتاؤں گا۔ ”باپ نے جلدی سے روپیہ دیا اور کہا ”بتاؤ کیوں رو رہے تھے؟ بچے نے کہا”میں اس روپے کے لئے ہی رو رہا تھا۔ “

Urdu Jokes