Maa Bete Se - Joke No. 453

ماں بیٹے سے - لطیفہ نمبر 453

ماں (بیٹے سے) : ”اگر تو میرے کہنے پر عمل نہیں کرے گا تو میں تجھے سخت سزادوں گی“۔ بیٹا (معصومیت سے) : ”ماں ! ایسی کون سی سزا دو گی؟“۔ ماں نے کہا:”میں تجھے کرکٹ کا کھلاڑی بنادوں گی اور تو ساری عمر دھوپ میں جلتا رہے گا“۔

Urdu Jokes