Teen Dost - Joke No. 464

تین دوست - لطیفہ نمبر 464

تین دوست صبح کی سیر کر رہے تھے کہ ان کو ایک بھینس نظر آئی جس کے منہ سے جھاگ نکل رہا تھا ایک نے کہا:”دیکھو‘ بھینس صابن کھا رہی ہے“۔ دوسرا بولا؛”نہیں بھئی! بھینس سرف کھا رہی ہے“۔ تیسرے نے کہا:”تم دونوں بالکل بے وقوف ہو‘ بھینس تو ٹوتھ برش کر رہی ہے“۔

Urdu Jokes