Manager - Joke No. 1044

مینجر - لطیفہ نمبر 1044

منیجر: (ملاقاتی سے) تم بغیر اجازت اندر کیوں چلے آئے ہو؟“ ملاقاتی: میں اجازت لینے کے لیے ہی تو آیا ہوں۔“

Urdu Jokes