Adhi Raat - Joke No. 798

آدھی رات - لطیفہ نمبر 798

آدھی رات کو ایک شخص ڈاکٹر کو فون پر کہہ رہا تھا۔ ”ڈاکٹر صاحب! میں آپ کے پڑوس میں رہتا ہوں تکلیف کی معذرت میری چھوٹے بیٹے نے قلم نگل لیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے ایمرجنسی کٹ تیار کی اور گھر سے نکلنے ہی لگے تھے کہ دوبارہ فون آیا۔

(جاری ہے)

”ڈاکٹر صاحب دوربارہ تکلیف دی۔ دراصل مجھے ایک اور قلم مل گیا ہے۔“

Urdu Jokes