Pension - Joke No. 1599

بینشن - لطیفہ نمبر 1599

ڈاکٹر(بوڑھے مریض سے) میں تمہیں ایسی دوادوں گا کہ تم جوان ہو جاؤں گے۔ بوڑھا مریض (تقریباً چیختے ہوئے)نہیں نہیں ڈاکٹر ! اگر میں جوان ہو گیا تو مجھے”پینشن“ کون دے گا۔ ؟

Urdu Jokes