Aik Daku - Joke No. 746

ایک ڈاکو - لطیفہ نمبر 746

ایک ڈاکو کی بیوی جیل میں اسے ملنے آئی۔ ادھر ادھر کی باتوں کے بعد ڈاکو نے سرگوشی سے پوچھا۔ ”وہ جوڈاکوں کا اسی لاکھ روپیہ بچا کر رکھا تھا جسے پولیس بھی مجھ سے برآمد نہ کر اس کی وہ تو محفوظ ہے؟“ ”ہاں… وہ جتنا محفوظ ہے اتنا شاید کسی بینک میں بھی نہیں تھا۔

(جاری ہے)

“ بیوی نے جواب دیا” کیا مطلب ڈاکو نے مونچھیں مڑورتے ہوئے پوچھا۔ ”جس خالی پلاٹ میں تم نے رقم دفن کی تھی اس پر دس منزلہ پلازہ بن گیا ہے“۔ بیوی نے سرگوشی میں جواب دیا۔

Urdu Jokes