Michel - Joke No. 1225

مائیکل - لطیفہ نمبر 1225

مائیکل فیر اڈے نے اپنے زیر تربیت شاگرد کو ہتھوڑی بنانے کا حکم دیا۔ شاگرد کو کوئی اندازہ نہیں تھا کہ ہتھوڑی کس طرح بنائی جاتی ہے۔ اس نے استاد کی نظروں میں سرخرو ہونے کے لیے بازار سے ایک ہتھوڑی خرید کر استاد کی خدمت میں پیش کی۔

(جاری ہے)

”بہت خوب“ فیر اڈے ہتھوڑی دیکھتے ہی سمجھ گیا۔ لہٰذا مسکرا کر بولا۔ ”ایسی پچاس ہتھوڑیاں اور تیار کرو۔“

Urdu Jokes