Aik Maldaar - Joke No. 1141

ایک مالدار - لطیفہ نمبر 1141

ایک مالدار مگر کنجوس شخص کا بیٹا امتحان میں فیل ہو گیا۔ خاصے سوچ بچار کے بعد بیٹے نے باپ کو ان الفاظ میں اس حادثے کی اطلاع دی۔

(جاری ہے)

”ڈےئر ابا جان! آپ کو یہ جان کر خوش ہو گی کہ اس سال آپ کو میری کتب پر رقم خرچ کرنے کی نوبت پیش نہیں آئے گی کیونکہ میرے اساتذہ نے مجھے مزید ایک سال تک موجودہ کلاس میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔“

Urdu Jokes