Magistrate - Joke No. 1092

مجسٹریٹ - لطیفہ نمبر 1092

مجسٹریٹ: (ملزم سے) تم نے اپنی بیوی پر کرسی کیوں دے ماری؟ ملزم: جناب صوفہ بہت بھاری تھا۔

Urdu Jokes