Yahoodi Aik Francesi - Joke No. 1430

یہودی ایک فرانسیسی - لطیفہ نمبر 1430

ایک یہودی ایک فرانسیسی کے پاس ایک قالین بیچنے کے لئے سر توڑ کوشش کر رہا تھا۔ ”مجھے قالین کی ضرورت نہیں۔ “ فرانسیسی نے کہا۔ ”جناب یہ بہت عمدہ لیکن بہت سستا قالین ہے۔“یہودی نے ترغیب دی۔ ”پھر بھی میں اسے نہیں خریدوں گا۔ “ ”مگر جناب کیوں۔ “ ”تمہارے قالین سے بو آتی ہے۔ “ نازک مزاج فرانسیسی نے کہا۔ یہودی یک دم طیش میں آگیا اور بولا۔ ”آپ جھوٹ بول رہے ہیں۔ بوقالین سے نہیں مجھ سے آرہی ہے۔“

مزید لطیفے

خوف ناک شیر

khofnak sher

بھوکے کا کھانا

bhukay ka khana

ڈیڈی!

daddy !

کاہل شخص

kaahil shakhs

برٹش ایرویز

british airways

جواب کی تلاش

jawab ki talash

ایک شعبدہ باز

aik shobadaa baz

چابی

Chabi

دوکاندار گاہک سے

dukandar gahak se

بے وقوف

bewakoof

ایک مصور

aik musawir

اورنگزیب کی وفات

aurangzeb ki wafat

Your Thoughts and Comments