Nan Bai - Joke No. 1364

نان بائی - لطیفہ نمبر 1364

ایک نان بائی نے ایک وکیل سے پوچھا اگر کسی کا کتا میری روٹیاں کھا جائے تو اس کا ہر جانہ مجھے کیا وصول کرنا چاہیے؟ وکیل نے کہا۔”دو روپے۔“ نان بائی نے کہا !” جناب کا کتا ہی آج میری روٹیاں چٹ کر گیا ہے۔ ازراہ کرم دو روپے عنایت فرما دیجئے۔“ وکیل نے کہا: ”میرے مشورے کی فیس دس روپے ہے دو روپے تم کاٹ کر بقایا آٹھ روپے مجھے دے دو۔ “

مزید لطیفے

دیہاتی

dehati

ایک دوست

Aik dost

نرس

Nurs

برٹش ایرویز

british airways

گاہک

gahak

ہاسپیٹل کا انچارج

Hospital Ka Incharge

عصمت چغتائی

ismat chughtai

تین جن

teen jin

بیٹا ماں سے

Beta Maa se

قابل داد

Qabil e Daad

جارج برنارڈ شاہ

george bernard Shah

بیٹا باپ سے

Beta baaap se

Your Thoughts and Comments