Beta Baap Se - Joke No. 1090

بیٹا باپ سے - لطیفہ نمبر 1090

بیٹا (باپ سے) ابا جان! لاےئے میرا انعام آج میں نے امتحان میں پورے دس نمبر لیے ہیں۔ باپ: (خوش رہو) بیٹا یہ تو بتاوٴ۔ کون سے مضمون میں؟ بیٹا: اِملا میں صفر اور گرائمر میں ایک۔

Urdu Jokes