Ustaad - Joke No. 1101

استاد - لطیفہ نمبر 1101

استاد: کلاس میں اتنا شور کیوں ہو رہا ہے؟ ایک لڑکا: جناب ہم خاموشی کے فوائد پر بحث کر رہے ہیں۔

Urdu Jokes