Sahib Dr Ke Paas Gaye - Joke No. 1143

صاحب ڈاکٹر کے پاس گئے - لطیفہ نمبر 1143

ایک صاحب ڈاکٹر کے پاس گئے اور بولے۔ ”ڈاکٹر صاحب! مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔“ ڈاکٹر نے پوچھا۔ ”کیا کام کرتے ہو؟“ مریض نے کہا۔ ”میں موٹر مکینک ہوں۔“ ڈاکٹر نے کہا۔ ”اچھا‘ تو تم اس میز کے نیچے لیٹ جاوٴ۔ نیند آ جائے گی۔“

Urdu Jokes