Aik Kamra Jamat - Joke No. 1001

ایک کمرہ جماعت - لطیفہ نمبر 1001

ایک کمرہ جماعت میں ڈرائنگ کا پیریڈ ہو رہا تھا۔ استاد نے ایک بچے کو جو ڈرائنگ میں کمزور تھا ڈانٹتے ہوئے کہا۔ ”جارج واشنگٹن تمہاری ہی عمر میں بڑے اچھے مصور تھے اور تم“ بچے نے برجستگی سے جواب دیتے ہوئے کہا۔ ”سر! سنا ہے جارج واشنگٹن آپ کی عمر میں امریکہ کے صدر تھے۔“

Urdu Jokes