Maa Ko Salam - Joke No. 842

ماں کو سلام - لطیفہ نمبر 842

دوسرے شہر میں رہنے والے لڑکے نے خط میں اپنی ماں کو سلام دعا کے بعد تاکید کی کہ میرے چھوٹے بھائی کو ایک زور دار تھپڑ رسید کریں کیونکہ اس نے میری پانچ سو والی شرٹ پھاڑ ڈالی تھی۔ پھر اسے بہت پیار کریں کیونکہ اس کے لئے میں جان بھی قربان کر سکتا ہوں۔

Urdu Jokes