School - Joke No. 751

سکول - لطیفہ نمبر 751

سکول کی چھٹی کے بعد سب بچے اپنے اپنے گھر چلے گئے لیکن پہلی بار سکول آیا ہوا بچہ ناصر اسکول کے باہر ہی کھڑا رہا۔ کافی دیر بعد جب استاد اسکول سے نکلے تو انہوں نے ناصر کو دیکھ کر پوچھا کہ تم کھڑے کیوں ہو‘ کیا گھر نہیں جاوٴ گے؟ نہیں سر! وہ بولا۔

(جاری ہے)

”امی نے کہا تھا کہ اب تمیں میڑک تک اسکول میں رہی رہنا ہے۔“

Urdu Jokes