Mashhoor Drama Nigar - Joke No. 995

مشہور ڈرامہ نگار - لطیفہ نمبر 995

مشہور ڈرامہ نگار برناڈشا اور برطانوی وزیراعظم چرچل میں نوک جھونک رہتی تھی۔ ایک بار نارڈشا نے چرچل کو اپنے ڈرامے کے دو پاس بھیجے اور لکھا کہ اپنے ایک دوست کو ساتھ لا سکتے ہیں (اگر ہے تو) چرچل نے پاس بھیجنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا۔ ”میں ڈرامے کا دوسرا شو دیکھنے آوٴں گا۔“ (اگر وہ دوسرا شو ہوا تو)

مزید لطیفے

مسائل کا حل

masail ka hal

ایک صاحب

Aik Sahib

نجومی

nujoomi

پینٹ

pant

سوراخ

sorakh

اپنے منہ میاں مٹھو

apne munh mian mithu

مینڈک

mendak

ایک لڑکا

Aik larka

مالک نوکر سے

Malik naukar se

ایک بے وقوف

aik bewakoof

کتے کا بچہ

kuttay ka bacha

سکول

School

Your Thoughts and Comments