Sith Sahib - Joke No. 1025

سیٹھ صاحب - لطیفہ نمبر 1025

سیٹھ صاحب نے آرٹسٹ سے پوچھا۔ ”آپ میری جو پورٹریٹ بنائیں گے وہ خوبصورت ہو گی نا؟“ ”جی ہاں آپ مطمئن رہیں جناب! آپ خود کو بھی نہیں پہچان پائیں گے۔“ آرٹسٹ نے جواب دیا۔

Urdu Jokes