Mazze Ki Baat - Article No. 199

Mazze Ki Baat

مزے کی بات - تحریر نمبر 199

میں بال بال بچا تھا اس لئے میں نے فیصلہ کیا کہ آج کے بعد کبھی چوری نہیں کروں گا بلکہ محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالوں گا۔ قسمت روز روز مواقع کہاں دیتی ہے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟

ہفتہ 7 مئی 2011

Browse More Mutafariq Mazameen