Sunehre Aqwal - Article No. 820

Sunehre Aqwal

سنہرے اقوال - تحریر نمبر 820

سچائی ایک ایسی دوا ہے جس کا ذائقہ کڑوا ، مگر تاثیر شہد سے زیادہ میٹھی ہوتی ہے۔

جمعرات 30 جولائی 2015

حارث عمران:
1۔ محبت وطن سے ہو تو ایمان بن جاتی ہے ۔
2۔ محبت خدا سے ہوتو زندگی بن جاتی ہے ۔
3۔ محبت والدین سے ہوتو فرض بن جاتی ہے ۔
4۔ محبت دولت سے ہوتو قبر بن جاتی ہے ۔
5۔ محبت دوست سے ہوتو مثال بن جاتی ہے ۔
6۔

محبت نماز سے ہوتو ذریعہ نجات بن جاتی ہے ۔
7۔ محبت مذہب سے ہوتو دین بن جاتی ہے ۔
8۔ محبت استاد سے ہوتو کامیابی وکامرانی بن جاتی ہے ۔

(جاری ہے)


9۔ زندگی بسرکرو ، سادگی کے ساتھ ۔
10۔ محبت کرو، انسان کے ساتھ ۔
11۔ عاقبت سنوارو ، عبادت کے ساتھ ۔


12۔ تاریخ پڑھو ، عبرت کے ساتھ ۔
13۔ عبادت کرو، عاجزی کے ساتھ ۔
14۔ زندگی ایک ایسی لکڑی ہے جسے شک کی دیمک کھا جاتی ہے ۔
15۔ حسد ایک زہر ہے جو انسان کو اندراور باہر سے ختم کردیتا ہے
16۔ سچائی ایک ایسی دوا ہے جس کا ذائقہ کڑوا ، مگر تاثیر شہد سے زیادہ میٹھی ہوتی ہے۔

Browse More Mutafariq Mazameen