
Bharat (2019)
بھارت

بھارت (2019)
ڈرامہ تاریخ ریلیز : 2019-06-05
بالی ووڈ کے سلطان، دبنگ خان سلمان خان کی فلم’’بھارت‘‘کا انتظار شائقین بے صبری سے کر رہے ہیں۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں سلمان خان ، کترینہ کیف، دیشا پٹانی، تبو، سنیل گرووراور جیکی چن کے علاوہ اداکار ورن دھون بھی شامل ہیں۔ فلم ’’بھارت‘‘ اصل میں جنوبی کورین فلم ’’اوڈ ٹو مائے فادر‘‘ کا ری میک ہے، سلمان خان نے جب اس فلم میں کام کرنا شروع کیا تھا تو ایک انٹریو میں انہوں نے بتایا تھا کہ اس فلم میں 5 مختلف انداز میں نظر آؤں گا ۔ فلم رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔(8290) ووٹ وصول ہوئے
کاسٹ

جیکی شروف
Jackie Shroff

کترینہ کیف
Katrina Kaif

سلمان خان
Salman Khan

تبو
Tabu

ورون دھاون
Varun Dhawan
رائٹرز

علی عباس ظفر
Ali Abbas Zafar
ڈائریکٹرز

علی عباس ظفر
Ali Abbas Zafar
پروڈیوسرز

اتل اگنی هوتری
Atul Agnihotri
بھارت کی خبریں
مزید خبریںشوبز کے مشہور ستارے

ایڈ سکرائن

نعمان اعجاز

ہرش وردھن رانے

پیرس جیکسن

اقبال بانو

زوئی کراوٹ

گوگو مبیدا راؤ

ایشلے جانسن

میرا انصاری

سنہری خان

مہناز بیگم

کٹ ہیرنگٹن
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم دی پرنسز ریلیز کیلئے تیار کر لی گئی
-
عمران عباس کی عروہ حسین کیساتھ ویڈیو وائرل
-
خلیل الرحمن قمر کا بہروز سبزواری کی معافی پر ردعمل
-
یاسر حسین نے حکومت سے آزادی کا مطالبہ کردیا
-
ہالی ووڈ فلم ٹائی ٹینک کی خصوصی تھیٹر ریلیز کا اعلان کردیا گیا
-
عامر خان نے سیلاب متاثرین کیلئے 25لاکھ روپے عطیہ کردیئے
-
چوری کے بجائے اپنا انڈا پراٹھا ہی اسٹیٹس لگادو، متھیرا کا منال پر طنز
-
ْپاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر انٹرنیشنل فیسٹیول میں منتخب کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.