- Home
- شوبز
- میرا بھائی کالج کے دنوں میں پیسے کمانے کیلئے اپنے دوستوں میں میری تصاویر بیچتا تھا ،ْ سنی لیون ..
میرا بھائی کالج کے دنوں میں پیسے کمانے کیلئے اپنے دوستوں میں میری تصاویر بیچتا تھا ،ْ سنی لیون
اپنی والدہ کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتے دیکھا ،ْخود والدہ کو دوا دی تھی جس کے بعد سونے چلی گئیں ،ْ انٹرویو
بدھ 28 جون 2017 11:51
(جاری ہے)
اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تو انہوں نے اپنے لیے بھائی سندیپ ووہرا کی عرفیت ’سنی‘ استعمال کرنا شروع کردیااس پر بھائی کو تو کوئی اعتراض نہیں تھا لیکن والدہ کو جب اس کا علم ہوا تو وہ بہت غصہ ہوئیں۔
اپنے کیرئیر کے دوران وہ اپنے بھائی کے کالج کے دوستوں میں بہت مشہور تھیں ،ایک روز بھائی نے کہا کہ وہ کچھ اضافی پیسے کمانا چاہتا ہے اس کیلئے کیا وہ اپنی کچھ تصویریں دیگی جس پر انہوں نے بھائی سے پوچھا کہ کیا وہ اس کے ذریعے پیسے کمانا چاہتا ہے اور اگر ایسا ہے تو اسے کوئی اعتراض نہیں تاہم اس کے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ کہ وہ کوئی بھی تصویر 10 ڈالر سے کم میں نہ بیچے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Armie Hammer
Carey Mulligan
Tariq rafu
Urvashi Rautela
Will Ferrell
Brittany Murphy
Jim Carrey
Michael C. Hall
Pierce Brosnan
Munawar Zarif
Jessica Brown Findlay
Farhana maqsood
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش